ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کا مایوس کن آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ نے شکست دیدی
Web Desk
16 August 2026
ایمسٹیلوین میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے پول ‘ڈی’ میں پاکستان نے اپنے سفر کا آغاز مایوس کن انداز میں کیا، جہاں افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے گرین شرٹس کو 1-4 سے ہرا دیا۔ میچ کے پہلے، دوسرے اور تیسرے کوارٹر تک انگلینڈ بالترتیب 0-1، 0-2 اور 0-3 کی برتری حاصل کرتا گیا اور بالآخر 4 گول بنا کر فتح اپنے نام کی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول افراز نے سکور کیا۔ ہندوستان، انگلینڈ اور ویلز کے ساتھ پول ڈی میں شامل قومی ہاکی ٹیم اپنا دوسرا میچ 17 اگست کو ویلز کے خلاف کھیلے گی۔
متعلقہ عنوانات
پی سی بی نے ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے سکواڈز کا اعلان کردیا
16 August 2026
نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گرینز نے پاکستان بلیوز کو 192 رنز سے شکست دے دی
16 August 2026
پاکستان نے انگلینڈ میں پریکٹس میچ جیت لیا، سعود شکیل کی شاندار سنچری
16 August 2026
پاکستان کی ایف کلاس ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی، 4 گولڈ، 4 سلور اور 5 کانسی کے تمغے جیت لیے
16 August 2026
پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے جیت لیے
16 August 2026
ہیزل ووڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
16 August 2026
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
16 August 2026
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات، کرکٹ سٹارز ان ایکشن
15 August 2026