LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کااعلان، پاک بھارت ٹاکرا19 اگست کوہوگا

Web Desk

18 March 2026

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق  پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 19 اگست کو ہوگا۔

ہاکی ورلڈکپ کا آغاز15اگست سےہالینڈ اوربیلجیم کی مشترکہ میزبانی میں ہوگا۔پہلا میچ آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان ہو گا ۔پاکستان اپنا پہلا میچ 15اگست کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا جبکہ  17  اگست کو پاکستان اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 19 اگست بروز بدھ کو کھیلا جائے گا، پاک بھارت ہاکی میچ ویگنر ہاکی اسٹیڈیم  نیدرلینڈ میں ہوگا اور یہ  میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔یاد رہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم نے آٹھ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا ہے۔