ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 سے شکست دے دی
Web Desk
18 August 2026
نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 سے شکست دے دی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نکولس نے دو جبکہ اسٹورٹ اور ہنری نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ دوسری جانب بھارت کی طرف سے ہرمن پریت سنگھ اور دلپریت سنگھ ہی گیند کو جال میں پہنچانے میں کامیاب ہو سکے۔ اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے گروپ میچ میں اہم پوائنٹس حاصل کر لیے ہی
متعلقہ عنوانات
فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
18 August 2026
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کپتان بابراعظم پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
18 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر
17 August 2026
انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں: سعود شکیل
17 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج ویلز کیخلاف اہم میچ کیلئے میدان میں اترے گی
17 August 2026
’’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا
17 August 2026
نیشنل چیمپئنز کپ فائنل: ساحر علی بگا کی پرفارمنس، شائقین کا داخلہ مفت
17 August 2026
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم لیڈز پہنچ گئی
17 August 2026