وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
Web Desk
1 May 2026
جاپان کے چھوٹے سے جزیرے ‘ہمکاجیما’ میں ایک ایسا ٹریفک سگنل نصب ہے جو اپنی نوعیت کا واحد اور عجیب و غریب سگنل ہے۔ ایک اسکوائر کلومیٹر سے بھی کم رقبے پر محیط اس جزیرے میں ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے، جس کی وجہ سے وہاں ٹریفک لائٹس کی ضرورت نہیں۔ تاہم، جزیرے کی مشرقی بندرگاہ پر ایک سگنل لگایا گیا ہے جو سارا سال سرخ رہتا ہے۔ اس کا مقصد ٹریفک کنٹرول کرنا نہیں بلکہ جزیرے کے رہائشیوں، خصوصاً بچوں اور بڑوں کو ٹریفک قوانین کی تربیت دینا ہے۔ سال میں صرف ایک بار یہ سگنل سبز یا نیلا ہوتا ہے تاکہ لوگ سیکھ سکیں کہ سڑک کب عبور کرنی ہے اور کب رکنا ہے، تاکہ جب وہ بڑے شہروں کا رخ کریں تو انہیں کسی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
متعلقہ عنوانات
فرانس کے میوزیم سے معروف مصور رینوائر کی 2 پینٹنگز چوری
10 September 2026
بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار
9 September 2026
سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
9 September 2026
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026
چوری سے بچانے کیلئے مالک نے گاڑی چھت پر پارک کر دی
8 September 2026
دوست کا ایک ہزار ڈالر کا تحفہ قسمت بدل گیا، امریکی شہری کروڑ پتی بن گیا
7 September 2026
امریکا: گاڑی میں چھپ کر 122 کلو میٹر کا سفر، بلونگڑا انجن سے بحفاظت نکال لیا گیا
6 September 2026
وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر 5 ریٹرو آرکیڈ گیم متعارف
6 September 2026