LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ ایران عراق کا سکیورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے اتفاق، سرحدوں کے تحفظ کا عزم نیتن یاہو کی گادی آئزنکوٹ کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش، خود متبادل وزیراعظم بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ابوظہبی ایئرپورٹ پر اسمارٹ کوریڈور متعارف، گیٹ سے گزرے بغیر پاسپورٹ کنٹرول کی سہولت امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان

امریکا میں گھوڑے نے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

Web Desk

2 April 2026

شمالی کیرولائنا: امریکہ میں ایک 19 سالہ گھوڑے ‘گرنگو’ نے اپنی ذہانت اور فرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ اس باصلاحیت گھوڑے نے صرف 2 منٹ اور 47 سیکنڈ کے مختصر دورانیے میں 38 مختلف کرتب دکھائے، جو کہ اس نوعیت کا ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔

گرنگو کی مالکن اور ٹرینر لارین زیپیڈا نے اسے برسوں کی محنت سے تربیت دی ہے۔ ریکارڈ سازی کے دوران گرنگو نے نہ صرف روایتی کرتب دکھائے بلکہ جھنڈا لہرانے، گھنٹی بجانے، ناچنے اور گیند کو لات مارنے جیسے مشکل کام بھی پلک جھپکتے مکمل کیے۔ سب سے حیران کن منظر وہ تھا جب گرنگو نے اپنی ناک کے ذریعے کی بورڈ چلا کر سب کو دنگ کر دیا۔

لارین زیپیڈا کا کہنا ہے کہ گرنگو کی یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ صحیح تربیت اور لگن سے جانوروں سے بھی ناممکن کام لیے جا سکتے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ یہ ریکارڈ گھوڑوں کے دیگر ٹرینرز کے لیے بھی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گا۔