عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، چاندی مہنگی ہو گئی
Web Desk
27 January 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی کے بعد 5,082 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 1,500 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 1,286 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 16 ہزار 980 روپے ہو گئی۔
چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ چاندی کی قیمت 212 روپے بڑھ کر 11,640 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 182 روپے اضافہ کے ساتھ 9,979 روپے ہو گئی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 October 2026
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
2 October 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
2 October 2026
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات،
2 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
2 October 2026