جنوبی افریقہ: مگرمچھ کے پیٹ سے انسانی باقیات برآمد
Web Desk
5 May 2026
جنوبی افریقہ کے مشرقی علاقے میں موزمبیق کی سرحد کے قریب کومتی دریا میں ایک دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پولیس نے ایک 500 کلو وزنی مگرمچھ کے پیٹ سے انسانی باقیات برآمد کی ہیں۔ حکام کے مطابق یہ باقیات ممکنہ طور پر 59 سالہ لاپتہ تاجر گیبریل باتیستا کی ہیں، جو گزشتہ ہفتے سیلابی ریلے میں اپنی گاڑی سمیت بہہ گئے تھے۔ ڈرون کی مدد سے نشان دہی کے بعد مگرمچھ کو ہلاک کیا گیا، جس کے فرانزک معائنے کے دوران نہ صرف انسانی اعضاء بلکہ ایک انگوٹھی اور جوتوں کے چھ جوڑے بھی ملے، جس سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ یہ مگرمچھ پہلے بھی کئی انسانوں کو اپنا شکار بنا چکا ہے۔
متعلقہ عنوانات
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
11 September 2026
اکشے کمار کی میم سے ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ پر طنز
11 September 2026
20 برس سے ایک ہی نمبر استعمال کرنے والی خاتون بڑا انعام جیت گئی
11 September 2026
اطالوی شہری کے سامان سے مگرمچھ کا سر نکل آیا
10 September 2026
فرانس کے میوزیم سے معروف مصور رینوائر کی 2 پینٹنگز چوری
10 September 2026
بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار
9 September 2026
سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
9 September 2026
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026