جرمنی ہاکی ورلڈ کپ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب
Web Desk
31 August 2026
جرمنی نے فائنل میں اسپین کو 0-1 سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ سنسنی خیز فائنل میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول جرمن کھلاڑی اسٹروتھوف نے تیسرے کوارٹر میں اسکور کیا، جس کے بعد جرمن ٹیم نے میچ کے اختتام تک اس برتری کو برقرار رکھا۔ اس شاندار فتح کے ساتھ ہی جرمنی نے ہاکی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 4 مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا پاکستان کا تاریخی ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔ اس کامیابی کے بعد اب پاکستان اور جرمنی دونوں مشترکہ طور پر 4، 4 بار ہاکی ورلڈ کپ اپنے نام کرنے والے ملک بن گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026