سابق کرکٹر گیری کرسٹن سری لنکن کرکٹ کے ہیڈ کوچ مقرر
Web Desk
10 March 2026
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر گیری کرسٹن کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق، گیری کرسٹن 15 اپریل سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے، اور ان کے ساتھ 2 سالہ معاہدہ 14 اپریل 2028ء تک کے لیے کیا گیا ہے۔گیری کرسٹن اس سے قبل ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں نمیبیا کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کر چکے ہیں، جبکہ 2024ء میں انہوں نے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض بھی انجام دیے تھے۔
متعلقہ عنوانات
پی ایس ایل، شاہین آفریدی صفرپرآؤٹ ہونے پر برہم، بیٹ توڑدیا
18 April 2026
پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
18 April 2026
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد ہیڈ کوچ مقرر
18 April 2026
پاکستان کا عالمی سطح پر اعزاز: صاحبزادہ سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی فیڈریشن کے نائب صدر منتخب
18 April 2026
پاکستان اور ارجنٹائن فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کی تیاریاں
17 April 2026
پی ایس ایل: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل
17 April 2026
قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
17 April 2026
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ‘پنک ڈے’ کا انعقاد؛ کرکٹ کے میدان سے بریسٹ کینسر سے آگاہی کا پیغام
16 April 2026