پاکستانی ہاکی اولمپئن خواجہ ذکاء الدین 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
Web Desk
1 October 2026
پاکستان کے سابق ہاکی اولمپئن اور عظیم کھلاڑی خواجہ ذکاء الدین 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم خواجہ ذکاء الدین 1960 میں اٹلی کے شہر روم میں ہونے والے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا حصہ تھے۔ وہ 27 اکتوبر 1936 کو جالندھر میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 1958 سے 1966 کے دوران پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 56 انٹرنیشنل ہاکی میچز کھیلے۔ ان کا شمار پاکستان کے ان ممتاز کھلاڑیوں میں ہوتا تھا جنہوں نے قومی ہاکی کے سنہری دور میں ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026