LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال

پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا، سابق کرکٹرز کی پی سی بی کے فیصلے پر کڑی تنقید

Web Desk

1 September 2026

انگلینڈ کے خلاف ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں ناکامی کے بعد دورانِ سیریز قومی اسکواڈ سے سات کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو فارغ کر کے وطن واپس بھیجنے کے پی سی بی کے فیصلے پر سابق کرکٹرز نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے اس فیصلے اور متبادل کھلاڑیوں کے انتخاب کو سمجھ سے بالاتر قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ محض 5 ٹیسٹ میچز کے بعد کوچ کو ہٹانا اور ٹیسٹ میں ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑیوں کو شامل کرنا کیسی سوچ ہے؟ دوسری جانب شعیب ملک نے کھلاڑیوں کے لیے “پہلی فلائٹ سے واپس بھیجنے” کے جملے کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ احتساب کا آغاز کھلاڑیوں کی بجائے نظام خراب کرنے والوں سے ہونا چاہیے اور یہ عمل دورے کے اختتام پر کیا جانا چاہیے تھا۔ سابق کرکٹر تنویر احمد نے بھی سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرزِ عمل سے کرکٹ کی عزت کو مجروح کیا گیا ہے۔