کراچی میں بونداباندی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
Web Desk
19 December 2025
محکمہ موسمیات نے لاہور میں 21 اور 22 دسمبر کو ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی جس سے شہر میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ ایک سے دو روز تک سردی کی شدت کم رہے گی، 2 روز کے دوران موسم جزوی سے مکمل ابرآلود رہنے کے ساتھ بونداباندی متوقع ہے، شہرمیں موسم اس وقت سرد اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو گا، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں سرد ہوائیں چلنے سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے20 دسمبر کے درمیان مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو گا، کئی اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے
متعلقہ عنوانات
کلینک میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل، فوٹیج سامنے آ گئی
29 July 2026
حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان
29 July 2026
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
29 July 2026
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
29 July 2026
میرپور ڈویژن کے عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا، عظمیٰ بخاری
29 July 2026
آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی ہوئی, سابق وزیراعظم
29 July 2026
فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان
29 July 2026
شرپسند عناصر کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی: ترجمان آزاد کشمیر پولیس
29 July 2026