جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر
Web Desk
3 October 2026
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ گروپ آف سیون (G7) ممالک کے رہنماؤں نے عالمی سطح پر ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں کمی لانے اور توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے مربوط انداز میں کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں بتایا کہ ریفائنریوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے پالیسیوں کو مزید لچکدار بنایا جائے گا تاکہ ایندھن کی فراہمی میں بہتری لائی جا سکے۔
صدر میکرون کے مطابق، بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IEA) کی نگرانی میں دیگر عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر آئندہ چار ماہ کے اندر سٹریٹجک ذخائر سے 100 ملین بیرل تک تیل جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ G7 ممالک ایسے تمام اقدامات سے گریز کریں گے جو اتحادی و شراکت دار ممالک کے درمیان ایندھن اور پٹرولیم مصنوعات کی آزادانہ تجارت و تبادلے میں رکاوٹ کا باعث بن سکتے ہو
متعلقہ عنوانات
ملک کو انتشار سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی وفد دہشت گردی پر نہیں مانا: امیر مقام و شیری رحمان
4 October 2026
پی ٹی آئی دہشت گردی پر تعاون سے انکاری، لانگ مارچ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے: رانا ثناء اللہ
4 October 2026
کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی، حد سے زیادہ انتظار نہیں ہو سکتا: طلال چوہدری
4 October 2026
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر
4 October 2026
نیویارک: 72 گھنٹے کے گرینڈ آپریشن میں لاپتہ اور انسانی اسمگلنگ کا شکار 34 بچے بازیاب
4 October 2026
ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ
4 October 2026
سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ میپ جاری کر دیا
4 October 2026
لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر
4 October 2026