LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 2 پاؤنڈ فی لٹر تک پہنچ گئی

حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

Web Desk

3 October 2026

امریکی محکمہ خزانہ نے حماس کی مالی معاونت اور فنڈز کی منتقلی کے الزام میں 5 افراد اور ان سے وابستہ اداروں پر باضابطہ پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق ان افراد اور اداروں نے 2020 سے 2026 تک حماس کو 20 لاکھ ڈالر سے زائد رقم منتقل کی، جس کے لیے کرپٹو کرنسی نیٹ ورکس اور جعلی شیل کمپنیوں کا استعمال کیا گیا۔

ان پابندیوں کے تحت فرانس میں قائم 2 مبینہ جعلی خیراتی اداروں کو بھی ہدف بنایا گیا ہے جو امدادی کاموں کے نام پر فنڈز جمع کر کے حماس کو فراہم کر رہے تھے۔ امریکی اقدام کے بعد تمام نامزد افراد اور اداروں کے امریکہ میں موجود تمام اثاثے فوری طور پر منجمد کر دیے گئے ہیں اور امریکی شہریوں یا مالیاتی اداروں کے ان کے ساتھ کسی بھی قسم کے لین دین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔