LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 2 پاؤنڈ فی لٹر تک پہنچ گئی

دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ

Web Desk

3 October 2026

ایک امریکی اخبار نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دورانِ پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنے والا اماراتی ایئر لائن کا عمانی فرسٹ آفیسر (شریک پائلٹ) شدّت پسند اور انتہا پسندانہ نظریات کا حامل تھا۔ رپورٹ کے مطابق سلطنت عمان نے انہی انتہا پسندانہ رجحانات کی بنا پر اپنے اس پائلٹ پر پرواز کرنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

اخبار کے مطابق اماراتی ایئر لائن نے سلطنت عمان کی جانب سے عائد کردہ اس پابندی اور انتباہ کے باوجود مذکورہ عمانی پائلٹ کو نہ صرف ملازمت دی بلکہ اسے امارات اور اسرائیل کے انتہائی حساس روٹ کی پرواز پر تعینات بھی کر دیا تھا۔ اس انکشاف کے بعد ایوی ایشن سیکٹر میں سیکورٹی پروٹوکولز اور پائلٹوں کی بیک گراؤنڈ کلیئرنس پر شدید سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔