LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل

ایک بازو سے محروم فوڈ ڈیلیوری رائیڈر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

Web Desk

5 January 2026

ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا فوڈ ڈیلیوری رائیڈر احمد نبیل رسولی ایشیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ 26 سالہ احمد نبیل مئی 2017 میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں اپنا بایاں بازو کھو بیٹھے تھے۔

نومبر 2025 میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ایک چیک پوائنٹ پر ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا اور ان کے بازو سے متعلق سوال کیا۔ احمد نبیل نے بتایا کہ حادثے میں ان کی موٹر سائیکل پھسل گئی تھی اور آگ لگنے سے وہ شدید زخمی ہوئے، حتیٰ کہ آدھے گھنٹے تک دل کی دھڑکن بھی رک گئی اور وہ کوما میں چلے گئے۔

احمد نبیل کے مطابق یہ ان کی زندگی کا سب سے مشکل وقت تھا، تاہم ہاتھ سے محرومی کے باوجود انہوں نے اسے زندگی کا دوسرا موقع سمجھا اور محنت و حوصلے کے ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔