LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب میں 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی پڑوسی ممالک ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دیں: پزشکیان مصطفیٰ کمال جس دن مناظرے کا کہیں، میں تیار ہوں: مرتضیٰ وہاب عمان مذاکرات کا کسی صورت یہ مطلب نہیں کہ آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی: عراقچی حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کیلیے دوسرا خط نئے صوبوں کا معاملہ قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے: چودھری شجاعت حسین افغانستان پاکستان کیخلاف دہشت گردی کا اہم مرکز بن چکا ہے: واشنگٹن پوسٹ یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی جنگجوؤں میں جھڑپوں سے 76 ہزار افراد بے گھر روسی حملوں میں شدت، رواں سال انتہائی مشکل موسم سرما کا سامنا ہو سکتا ہے: یوکرینی حکام ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن ایران کے ساتھ جنگ مڈٹرم انتخابات کے بعد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ عراق کا ایران کے ساتھ 3 سرحدی گزرگاہوں پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال

سال 2026 کا پہلا بلڈ مون کب نمودار ہوگا؟

Web Desk

2 March 2026

فلکیاتی دنیا کا ایک دلکش منظر 3 مارچ 2026 کو رونما ہونے جا رہا ہے جب زمین کا سایہ چاند کو مکمل طور پر ڈھانپ لے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ‘خونی چاند’ کا یہ عمل دوپہر 1:44 بجے شروع ہوگا اور شام 4:34 بجے اپنے عروج پر ہوگا۔ اس دوران سورج کی روشنی زمین کے کرہ ہوائی سے گزرتے ہوئے بکھر جائے گی جس سے چاند سرخی مائل نارنجی رنگ اختیار کر لے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان میں اگلے چند سالوں تک دیکھا جانے والا آخری مکمل چاند گرہن ہوگا، کیونکہ اگلا ایسا واقعہ اب 31 دسمبر 2028 سے قبل متوقع نہیں ہے۔