ایف بی آر کا گریڈ 17 اور 18 کے افسروں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ
Web Desk
12 January 2026
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گریڈ 17 اور 18 کے تمام افسروں سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ افسروں کی ترقیوں کے لیے پروموشن کمیٹی کا اجلاس جلد ہونے والا ہے۔
خط کے مطابق افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30 جون 2025 تک کے اپنے تمام اثاثوں کی مکمل تفصیل مقررہ وقت کے اندر ایف بی آر میں جمع کروائیں۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے، تاکہ شفافیت اور احتساب کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج
31 July 2026
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔
31 July 2026
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
31 July 2026
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
31 July 2026
مریم نواز نے 5 روز میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا
31 July 2026
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
31 July 2026
دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
31 July 2026
قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے
31 July 2026