ذاتی باتیں اپنے شوہروں کے ساتھ شیئر نہ کریں: فضیلہ قاضی
Web Desk
5 May 2026
معروف اداکارہ فضیلہ قاضی نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی تمام ذاتی باتیں اپنے شوہروں کے ساتھ شیئر کرنے سے گریز کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض اوقات مرد ان باتوں کو یاد رکھتے ہیں اور کسی بھی اختلاف یا بحث کی صورت میں انہیں بطور طعنہ استعمال کرتے ہیں۔ فضیلہ قاضی نے اپنے ذاتی تجربے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے بھی ایک بار کچھ باتیں شیئر کیں جو بعد میں بحث کے دوران دہرائی گئیں، جس سے انہوں نے یہ سبق سیکھا کہ ہر بات بتانا مناسب نہیں ہوتا۔ پروگرام کی میزبان ندا یاسر نے بھی اس بات کی تائید کرتے ہوئے میکے کے معاملات میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار
3 September 2026
مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل
3 September 2026
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان
3 September 2026
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
3 September 2026
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026