کامن ویلتھ گیمز: ویمن باکسنگ میں پاکستان کی فاطمہ زاہرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
Web Desk
25 July 2026
اسکاٹ لینڈ میں جاری کامن ویلتھ گیمز ۲۰۲۶ء کے ویمن باکسنگ مقابلوں میں پاکستان کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جہاں قومی باکسر فاطمہ زاہرہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
خواتین کی ۶۰ کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں فاطمہ زاہرہ نے لیسوتھو کی باکسر ریئل ایبوہا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ناک آؤٹ کیا۔ میچ کے دوران فاطمہ زاہرہ کی واضح اور جارحانہ برتری کو دیکھتے ہوئے ریفری نے مقابلہ روک کر پاکستانی باکسر کو فاتح قرار دے دیا۔ کوارٹر فائنل مرحلے میں فاطمہ زاہرہ کا سامنا نیوزی لینڈ کی باصلاحیت باکسر جارڈن ولسن سے ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026
مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
22 August 2026
فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے
22 August 2026
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
22 August 2026
لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
22 August 2026