LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

فاطمہ ثنا کا ویمنز ایشیا کپ میں اچھی کرکٹ کھیلنے کا عزم

Web Desk

28 August 2026

پاکستان قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمنز ایشیا کپ کے لیے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایونٹ ٹیم کے لیے ایک نیا موقع ہے اور ان کی بھرپور کوشش ہوگی کہ ایونٹ میں بہترین کرکٹ کا مظاہرہ کریں۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی کھلاڑی کافی عرصے سے یہاں کھیل رہی ہیں جس کی وجہ سے وہ مقامی حالات اور کنڈیشنز سے اچھی طرح واقف ہیں۔ کپتان کے مطابق تربیتی کیمپ میں مختلف شعبوں پر محنت کی گئی ہے اور ٹیم کی تیاریاں انتہائی تسلی بخش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دبئی کی پچز اسپنرز کے لیے کارآمد ہیں اور پاکستان کی اسپن بولنگ لائن اپ بہترین فارم میں ہے جس کا پورا فائدہ اٹھایا جائے گا۔ فاطمہ ثنا نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ سٹیڈیم آ کر قومی ٹیم کی حوصلہ افزائ