LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ، بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی: مریم نواز ایران اور امریکہ کے درمیان سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے: بلاول بھٹو پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ مریضوں کی تعداد 84 ہزار تک پہنچ گئی پاکستان کا تجارتی خسارہ 31 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا؛ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ وزیراعظم کی امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ امریکہ کیلئے صورتحال ناقابل برداشت، آبنائے ہرمز میں شرارت ختم ہو جائے گی: باقر قالیباف وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت سندھ کابینہ کے بڑے فیصلے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی منظوری گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز چین: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 21 ہلاک، 61 زخمی چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق جے ڈی وینس کے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم ہلاک یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ پر ہیکر گروپ حندلہ نے سائبر آپریشن کیا، ایرانی میڈیا ایرانی حملوں کا بھرپور جواب، میزائل اور ڈرون تباہ، اماراتی وزارتِ دفاع کا بیان جاری پاکستان میں اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 43 فیصد سے زائد بڑھ گیا

32 لاکھ روپے کی رقم کیوں خرچ کی؟ 10 سالہ بیٹے نے باپ کیخلاف مقدمہ جیت لیا

Web Desk

27 February 2026

چینی صوبے ہینان کے علاقے زینگ زو میں ایک انوکھا قانونی معرکہ اس وقت انجام پذیر ہوا جب 10 سالہ ‘شیاوہی’ نے اپنے والد کے خلاف عدالت میں مقدمہ جیت لیا۔ بچے نے نئے سال کے تہواروں پر ملنے والے 82 ہزار 750 یوآن (تقریباً 32 لاکھ پاکستانی روپے) ایک بینک اکاؤنٹ میں جمع کر رکھے تھے، جسے اس کے والد نے دوسری شادی کے اخراجات کے لیے چپکے سے نکال لیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ رقم قانونی طور پر بچے کی ملکیت ہے اور والد کو حکم دیا کہ وہ پوری رقم سود سمیت واپس کرے۔