امریکا: دنیا کے معمر ترین گھوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارد حاصل کرلیا
Web Desk
26 February 2026
امریکی ریاست ورجینیا میں ایک پالتو گھوڑی نے دنیا کی معمر ترین مادہ گھوڑی ہونے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ ‘فینسی’ نامی اس گھوڑی نے یہ اعزاز 37 برس اور 329 دن کی عمر میں حاصل کیا۔ یکم اپریل 1988 کو پیدا ہونے والی فینسی کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی اور اس کی مالکن پیج سِگمن کی تاریخِ پیدائش ایک ہی ہے۔ پیج کے مطابق فینسی کو بڑھاپے میں صحت کے مسائل کا سامنا رہا لیکن اس نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ‘باسکلاڈ’ نامی گھوڑے کے پاس تھا جو 38 برس کی عمر میں گزشتہ سال انتقال کر گیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی ’ساؤتھ انڈین شادی‘، اے آئی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا
6 August 2026
برطانیہ: 97 سالہ خاتون نے وِنگ واکنگ کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
6 August 2026
شادی کرنے والی خواتین کو سونے کا سکہ اور ریشم کی ساڑھی تحفے میں دینے کا اعلان
6 August 2026
دبئی کے مشہور ہیومنائڈ روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے’موزہ‘ نامی روبوٹ سے شادی کر لی
5 August 2026
18 سال کے نوجوان کا بڑا اعزاز، دنیا کا کم عمر ترین پروفیسر بن گیا
5 August 2026
امریکا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
4 August 2026
کھڑکیاں صاف کرنے کا 71 سالہ چیمپئن
3 August 2026
امریکا: کم وقت میں بند آنکھوں سے روبک حل کرنے کا ریکارڈ
3 August 2026