فخر زمان نے اپنی فٹنس پر بحث توڑ دی، قبول کیا مکمل فٹ نہیں تھے
Web Desk
18 March 2026
لاہور: پاکستان کے سابق اوپنر فخر زمان نے اپنی فٹنس کے حوالے سے جاری بحث پر پہلی بار خاموشی توڑ دی اور اعتراف کیا کہ وہ ون ڈے کرکٹ کے لیے مکمل طور پر فٹ نہیں تھے۔
سوشل میڈیا پر سابق کرکٹر عبدالرؤف کے تبصرے کے جواب میں فخر زمان نے کہا کہ عاقب جاوید کی فٹنس کے حوالے سے بات بالکل درست تھی۔فخر زمان نے بتایا کہ 15 مارچ کو فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد انہوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔خیال رہے کہ عبدالرؤف نے فخر زمان کی فیلڈنگ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کے موقف پر سوال اٹھایا تھا، جس کے بعد فٹنس پر بحث شدت اختیار کر گئی تھی۔
متعلقہ عنوانات
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی
24 August 2026