LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، چین کے دل ایک دوسرے سے جڑے اور ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: وزیراعظم ایف بی آر کی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت، سندھ بہت پیچھے رہ گیا: حافظ نعیم الرحمان آبنائے ہرمز میں 4 تجارتی جہازوں پر حملے، عالمی توانائی بحران کا خدشہ ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

قید سے فرار پالتو طوطی معجزانہ طور پر مالک کو دوبارہ مل گئی

Web Desk

22 January 2026

کینیڈا: صوبہ انٹاریو کے ایک سکول میں فرار ہونے والا پالتو طوطی ایک کینڈرگارٹن کلاس میں داخل ہو کر ایک چھوٹی لڑکی کے سر پر بیٹھ گیا، جسے سکول کے عملے نے پکڑ کر مالک کے حوالے کر دیا۔

اسٹ نوئل چابانیل کیتھولک سکول نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ طوطی کینڈرگارٹن کلاس میں دو مرتبہ لڑکی کے سر پر بیٹھی، جس کے بعد کلاس ٹیچر نے اسے پکڑ لیا۔

سکول کے دفتر میں طوطی کو عارضی طور پر رکھا گیا اور اس وقت اسے سٹورمی کا نام دیا گیا، تاہم بعد میں یہ معلوم ہوا کہ یہ فرار ہونے والا طوطی سنو تھا۔