LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران ایران کیخلاف امریکی جنگ کے اخراجات یومیہ 5 ارب ڈالر تک جا پہنچے ایران آئندہ 50 برسوں کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے، جنرل ابن الرضا دفاعی صنعت جدید ہتھیاروں کے نظام اور فوجی سازوسامان تیار کر رہی ہے، ایرانی وزارت دفاع امریکا کا ایران پر نیا معاشی دباؤ فوجی محاذ پر ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے، پاسداران انقلاب ’’منجمد خارجہ پالیسی، منجمد معیشت کو جنم دیتی ہے‘‘، ایرانی سپیکر کا امریکی پالیسی پر طنزیہ وار صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، عوامی محبت و تعاون پر اظہار تشکر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف

Web Desk

24 August 2026

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر برائیڈن کارس کو ڈربی کے ایک نائٹ کلب کے باہر مبینہ واقعے کے بعد پولیس نے کچھ دیر کے لیے حراست میں لیا، تاہم بعد میں انہیں بغیر کسی چارج کے رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں برائیڈن کارس کو پولیس اہلکار ہتھکڑیاں لگا کر لے جاتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں، جس پر انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ برائیڈن کارس واقعے کے وقت اپنے ساتھی کھلاڑی میتھیو پوٹس کے ہمراہ موجود تھے، جبکہ ہتھکڑی لگائے جانے کی اصل وجوہات فی الحال واضح نہیں ہو سکی ہیں۔ واضح رہے کہ برائیڈن کارس پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے انگلش اسکواڈ کا حصہ ہیں، جبکہ وہ پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔