LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو جمع روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت مخالف تحریک، جے یو آئی کل ملتان میں کانفرنس کرے گی وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا وفاقی آئینی عدالت: بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ایران پر زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا: مشیر اعلیٰ کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ

انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا

Web Desk

16 August 2026

انگلینڈ کے دو تہائی حصے میں شدید خشک سالی کی صورتحال کے باعث گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سخت اور خشک گراؤنڈز کی وجہ سے کھلاڑیوں کے شدید زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا، جس کے پیش نظر رگبی فٹ بال یونین (آر ایف یو) نے سیزن کے آغاز کو 5 ستمبر کے بجائے 21 ستمبر تک ملتوی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے علاوہ کاؤنٹی لیگ کے 12 ستمبر کے میچز کو بھی مؤخر کیا جا سکتا ہے۔ آر ایف یو نے کھلاڑیوں کی حفاظت کے پیش نظر فل کنٹیکٹ ٹریننگ کم کرنے، پچز کا روزانہ معائنہ کرنے اور ٹرائی سکور کرتے وقت کھلاڑیوں کو ڈائیو نہ مارنے کی ہدایت جاری کی ہے۔