LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا وفاقی آئینی عدالت: بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ایران پر زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا: مشیر اعلیٰ کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ کوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ایگزیوس کا ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں بات چیت کا دعویٰ وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر گفتگو سعودیہ کا ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ ملک بھر میں ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری

پاکستان کو 16 سال بعد لارڈز میں ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

Web Desk

31 August 2026

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ اس ناکامی کے ساتھ پاکستان کو 16 سال بعد لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے ملنے والے 389 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن انگلش باؤلنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 194 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے 97 رنز کی شاندار اور مزاحمتی اننگز کھیلی مگر وہ سنچری مکمل نہ کر سکے اور دوسرے اینڈ سے سپورٹ نہ ملنے کے باعث ٹیم کو فتح نہ دلا سکے۔ اس سے قبل پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے دوسری اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کی تھیں، تاہم بیٹرز کی ناکامی کے باعث انگلینڈ نے میچ اور سیریز دونوں اپنے نام کر لیں۔