بھارت: 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو انوکھے طریقے سے نکال لیا گیا
Web Desk
7 March 2026
بھارتی ریاست اڑیسہ کے جنگلات میں ایک نر ہاتھی 30 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا، جس پر کیونجھر محکمہ جنگلات، فائربریگیڈ اور محکمہ پولیس کی ٹیم نے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
رپورٹس کے مطابق انتظامیہ نے ہاتھی کو نکالنے کے لیے آرکیمیڈیز کے اصول کا انوکھا طریقہ اپنایا، جس کے مطابق جب کسی چیز کو پانی میں ڈبویا جاتا ہے تو وہ تیرنے لگتی ہے۔ریسکیو ٹیم نے دو بڑے پائپ استعمال کرتے ہوئے کنویں کو پانی یا دیگر مواد سے بھرنا شروع کیا، جس سے ہاتھی اوپر تیرتا ہوا باہر آ گیا۔سوشل میڈیا پر ہاتھی کو بچانے کی ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں اور صارفین نے بے زبان جانور کی مدد کرنے والے حکومتی اور ریسکیو ٹیم کی تعریف کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
66 ملین برس قدیم ٹی ریکس کے قدموں کے نشانات دریافت
13 September 2026
ساڑھے 4 ہزار سال قدیم عظیم اہرام مصر میں ریاضیاتی کوڈ پوشیدہ
13 September 2026
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
12 September 2026
چین: ویڈیوز کیلئے بے تحاشا کھانا کھانے والی 24 سالہ انفلوئنسر اچانک چل بسی
12 September 2026
دنیا کی سب سے ’’ دُبلی پتلی کار‘‘، ریکارڈ بُک میں نام درج
12 September 2026
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
11 September 2026
اکشے کمار کی میم سے ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ پر طنز
11 September 2026
20 برس سے ایک ہی نمبر استعمال کرنے والی خاتون بڑا انعام جیت گئی
11 September 2026