پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع سے متعلق وزیر تعلیم کی وضاحت
Web Desk
9 January 2026
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع سے متعلق جاری افواہوں کی وضاحت کرتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔
وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں اور کالجوں کی چھٹیوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا اور تمام تعلیمی ادارے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے۔ ان کے مطابق صوبے بھر کے تمام اسکولز اور کالجز 12 جنوری سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔
رانا سکندر حیات نے والدین، طلبہ اور اساتذہ سے اپیل کی کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور صرف مستند ذرائع سے دی جانے والی معلومات پر ہی اعتماد کریں۔
متعلقہ عنوانات
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
1 August 2026
ہر گھرغریب، معیشت بدترین بحران کا شکار ہے: شاہد خاقان عباسی حکومت پر برس پڑے
1 August 2026
عرفان صادق تارڑ پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات
1 August 2026
افواجِ پاکستان اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار، امن و استحکام کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
1 August 2026
امن منصوبے پر مثبت پیش رفت: 1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے: دفتر خارجہ
1 August 2026
سندھ میں نئے صوبے کی ضرورت نہیں، یہ پنجاب کی عوام کا مطالبہ ہے، سعید غنی
1 August 2026
پنجاب میں ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونیٹائزیشن پالیسی نافذ
1 August 2026
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 21 نشستوں پر پولنگ کل، 12 لاکھ سے زائد ووٹرز شامل
1 August 2026