LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے ریلیف سے قبل قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں پمز ایم سی ایچ سے نومولود چوری کی کوشش ناکام، دو خواتین اور لڑکی گرفتار پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی نیول چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم ملائیشین وزیراعظم سے من گھڑت بیانیہ نکلوانے کی بھارتی کوشش ناکام، انٹرویو پھر سرخیوں میں اسحاق ڈار سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی، تمام شعبوں میں تعاون پر اتفاق پٹرولیم قیمتوں میں ریلیف، حکومت اور جماعت اسلامی میں اہم ملاقات خیبرپختونخوا دو دن سے لاوارث، سہیل آفریدی سیر سپاٹے کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری سینیٹ کمیٹی میں ایم ڈی کیٹ اور میڈیکل داخلہ نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی سفارشات افغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی درخواست پر فیصلہ جاری پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ختم کی جائے، حکومت ہوش کے ناخن لے: شرجیل میمن امریکا خلا میں فوجی طاقت بڑھانے کا سلسلہ بند کرے، چین کا مطالبہ باب المندب کی بندش پوری دنیا کیلئے تباہ کن ہوگی: قطر کا اظہارِ تشویش ازبکستان کا 10 رکنی میڈیا وفد 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے: حافظ نعیم

ڈولی سنگھ نے فوٹو شوٹ کیلئے بھنویں صاف کروائیں، مداح حیران

Web Desk

22 November 2025

بھارتی اداکارہ اور کونٹینٹ کری ایٹر ڈولی سنگھ نے اپنے فوٹو شوٹ کے لیے اپنی بھنویں صاف کروادیں، جس کے بعد مداح ان کے نئے روپ دیکھ کر حیران رہ گئے۔

ڈولی سنگھ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں بغیر بھنوؤں کے ایک منفرد اور حیران کن لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام اسٹوری میں ڈولی سنگھ نے کہا کہ وہ ہمیشہ جاننا چاہتی تھیں کہ بغیر بھنوؤں کے کیسی لگیں گی، اور یہ تجربہ مزے اور کری ایٹیویٹی کے لیے کیا۔ ابتدا میں وہ گھبرا گئی تھیں کہ لوگ کیا کہیں گے، مگر بعد میں سوچا کہ زندگی میں مستی اور تجربات رکنے نہیں چاہئیں، اور لوگوں کی رائے پر بہت زیادہ توجہ نہیں دینی چاہیے۔

ان کے اس منفرد روپ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی اور ویڈیو پر ہزاروں لائکس اور تبصرے آرہے ہیں۔