LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا تہران میں زور دار دھماکا، القدس ریلی کے شرکاء بے خوف آگے بڑھتے رہے پیٹرولیم ڈیلرز کی حکومت کو 26 مارچ تک ڈیڈ لائن، مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں پمپ بند کرنے کی دھمکی ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، روس فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار لکی مروت میں دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی، متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت پنجاب میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے: عظمیٰ بخاری جمعة الوداع کے اجتماعات، یوم القدس کی ریلیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ ایران کے اسرائیل پر نئے میزائل و ڈرون حملے، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے بڑھ گئیں مشرقِ وسطیٰ کیلئے پاکستان سے پروازوں کا آپریشن بتدریج بحال مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ سعودی عرب نے شیبہ آئل فیلڈ کی جانب آنے والا ڈرون تباہ کر دیا امریکی ایندھن بردار طیارہ عراق میں گر کر تباہ، 6 افراد سوار تھے

طویل فاصلے سے پیٹھ کے پیچھے ٹینس بال کیچ، نیا عالمی ریکارڈ قائم

Web Desk

3 March 2026

امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے “سیریل ریکارڈ بریکر” ڈیوڈ رش نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے 199 فٹ کے فاصلے سے پھینکی گئی ٹینس بال کو اپنی پیٹھ کے پیچھے (Behind the back) پکڑ کر دنیا کو حیران کر دیا۔ اس ریکارڈ کے لیے ان کے ساتھی کرس اسٹمف نے گیند پھینکنے کی ذمہ داری نبھائی۔ یہ کوشش دسمبر 2024 میں کی گئی تھی، جس کی باقاعدہ تصدیق گینیز ورلڈ ریکارڈز نے اب (مارچ 2026) میں کی ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 177 فٹ کے فاصلے کا تھا۔