LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
موخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئے پوزیشن کا اہم اجلاس: 27 ستمبر احتجاج کی تیاریوں کی ہدایت، ملک گیر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور حزب اختلاف میں مشاورت کا آغاز 27 پی ٹی آئی کی پولیس چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی سعودی درخواست مسترد کر دی: امریکی میڈیا ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں: ٹرمپ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی امریکہ: میڈیکیڈ میں 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر فراڈ پر ذکیہ خان کو 76 ماہ قید اور بھاری جرمانے کی سزا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار کا سلامتی کونسل سے خطاب نیویارک میں نائن الیون کی 25ویں برسی: میئر زہران ممدانی کی شرکت پر تنازع اور شدید احتجاج ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی، امریکی وزیر خزانہ واشنگٹن کے تمام اقدامات تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکنے میں ناکام رہے ہیں، باقر قالیباف آئی اے ای اے کی ایران کے خلاف قرارداد غیر قانونی اور سیاسی ہے، محسن رضائی

ٹھوڑی پر سکیٹ بورڈ توازن کرنے کا انوکھا ریکارڈ

Web Desk

11 May 2026

امریکا کے معروف ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش نے اپنی ٹھوڑی پر سکیٹ بورڈ کو ایک گھنٹہ، 1 منٹ اور 36 سیکنڈ تک متوازن رکھ کر ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ 350 سے زائد عالمی اعزازات رکھنے والے ڈیوڈ رش نے بتایا کہ یہ چیلنج انتہائی تکلیف دہ تھا کیونکہ سکیٹ بورڈ کے کنارے نوکیلے ہوتے ہیں، تاہم انہوں نے ایک ہموار کنارے والے بورڈ کی مدد سے یہ ہدف حاصل کیا۔ ڈیوڈ رش کے مطابق انہیں جیسے ہی معلوم ہوا کہ اس کیٹیگری میں ابھی تک کوئی ریکارڈ موجود نہیں، انہوں نے اسے فوری طور پر قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس عجیب و غریب کارنامے کے بعد ان کے عالمی ریکارڈز کی فہرست میں ایک اور انوکھا اضافہ ہو گیا ہے۔