LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل حکومت کا پی ٹی ائی سے مذاکرات کا اعلان ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشرکہ مذاکرات کرے گے بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے مختلف حکام اور سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں پر گہری تشویش ہے، تمام تر تحفظات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر جمہوری حکومت کبھی فاشسٹ نہیں ہوتی، ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت صرف بانی چیئرمین میں ہے: علامہ راجہ ناصر عباس افغانستان میں 36 سے زائد دہشت گرد گروہ موجود ہیں، ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی روکی جائے: ترجمان دفتر خارجہ غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو اقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم

امریکا: ٹھوڑی پر سیڑھی سنبھالنے کا انوکھا ریکارڈ

Web Desk

3 February 2026

امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش نے اپنی تازہ ترین کوشش میں اپنی ٹھوڑی پر سیڑھی کا توازن 19 منٹ اور 11 سیکنڈ تک قائم کر کے اپنا ریکارڈ واپس لے لیا۔

ڈیوڈ رش نے اس سے قبل 2016 میں 5 منٹ اور 31 سیکنڈ تک سیڑھی کا توازن قائم کر کے اپنا 10 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا۔ 2018 میں انہوں نے یہ مدت 11 منٹ تک بڑھائی تھی۔

بعد ازاں ایک شخص نے تقریباً 18 منٹ تک سیڑھی کا توازن قائم کر کے یہ ریکارڈ توڑ دیا تھا، جسے ڈیوڈ رش نے حالیہ کوشش میں 19 منٹ اور 11 سیکنڈ کے ساتھ دوبارہ حاصل کیا۔

ڈیوڈ رش نے ایک ویب سائٹ پر بتایا کہ اسٹاپ واچ میں کچھ مسئلے کی وجہ سے اصل وقت 19 منٹ اور 13 سیکنڈ ہونا چاہیے تھا، لیکن تکنیکی اعتبار سے ان کے دو سیکنڈ کم دکھائے گئے۔