LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران میں سڑک کنارے بم دھماکا، پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے چندہ مہم، کارکنوں نے چندہ دینا شروع کر دیا ہماری تحریک نے سیاست کا رخ موڑ دیا ہے: حافظ نعیم الرحمان کاروباری آسانی کیلئے ریگولیٹری اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت ایران سے ممکنہ جنگ کا خدشہ، امریکا نے خلیجی ممالک میں دفاعی نظام بڑھا دیا بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق خاران کے مغوی ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو بازیاب امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے میں مزید بہتری آگئی: ٹرمپ برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس

سائیکل چلانے کی تربیت، طالب علم کا منافع بخش کاروبار

Web Desk

20 January 2026

چین میں ایک یونیورسٹی طالب علم نے سائیکل چلانے کی تربیت کو باقاعدہ کاروبار میں تبدیل کر کے حیران کن کامیابی حاصل کر لی۔ شنگھائی یونیورسٹی میں ماسٹرز کے طالب علم لی نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے کورس کی تشہیر کی اور دو سال میں 39 ہزار ڈالرز کما لیے۔ وہ ہر شاگرد سے 800 یوآن کے عوض کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔ لی کے مطابق زیادہ تر افراد سائیکل چلانا دفاتر تک آسان آمد و رفت اور ٹیم بلڈنگ سرگرمیوں کے لیے سیکھتے ہیں۔