LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ایرانی حملے: سٹار فٹبالر رونالڈو ریاض سے میڈرڈ روانہ ہوگئے

Web Desk

3 March 2026

مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ فوجی کارروائیوں کے بعد اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب چھوڑ دیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، رونالڈو کا 61 ملین پاؤنڈ مالیت کا نجی طیارہ گزشتہ رات 8 بجے ریاض سے روانہ ہوا اور تقریباً 5 گھنٹے کی مسافت کے بعد میڈرڈ (اسپین) پہنچ گیا۔ فلائٹ ٹریکر کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ طیارے نے مصر اور بحیرہ روم کے اوپر سے محفوظ راستہ اختیار کیا۔ اگرچہ رونالڈو ریاض میں اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ساتھ مقیم ہیں، تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ان کا خاندان بھی اس پرواز میں ان کے ہمراہ تھا یا نہیں۔