LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست

’’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

Web Desk

17 August 2026

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں پر خاموشی توڑتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ جاری سیزن بطور پیشہ ور فٹبالر ان کا آخری سیزن ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں اپنی ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کے بعد دیے گئے ایک انٹرویو میں 41 سالہ سٹار نے بتایا کہ وہ اب اپنے مستقبل کو خاندان کے گرد ترتیب دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 25 سالہ قربانیوں سے بھرپور سفر کے بعد وہ تفریح، پیڈل کھیلنے، سفر کرنے اور اپنی کامیابیوں سے لطف اندوز ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ 5 مرتبہ کے بیلن ڈی اور اور چیمپئنز لیگ فاتح رونالڈو اس وقت سعودی پرو لیگ کی ٹیم النصر کی نمائندگی کر رہے ہیں، اور انہوں نے فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ اپنے خاندان کی مشاورت سے کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔