LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پیٹرولیم ڈیلرز کی حکومت کو 26 مارچ تک ڈیڈ لائن، مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں پمپ بند کرنے کی دھمکی ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، روس فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار لکی مروت میں دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی، متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت پنجاب میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے: عظمیٰ بخاری جمعة الوداع کے اجتماعات، یوم القدس کی ریلیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ ایران کے اسرائیل پر نئے میزائل و ڈرون حملے، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے بڑھ گئیں مشرقِ وسطیٰ کیلئے پاکستان سے پروازوں کا آپریشن بتدریج بحال مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ سعودی عرب نے شیبہ آئل فیلڈ کی جانب آنے والا ڈرون تباہ کر دیا امریکی ایندھن بردار طیارہ عراق میں گر کر تباہ، 6 افراد سوار تھے یوم القدس اور متوقع جمعۃ الوداع کے موقع پر سندھ میں آج سرکاری تعطیل ہوگی دبئی حکومت نے عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا

شادی کی پیشکش کیلئے گاڑی میں 900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنیوالا شخص

Web Desk

3 March 2026

چین سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نوجوان “ٹان” نے اپنی محبت کو پانے کے لیے وہ کر دکھایا جو فلموں میں نظر آتا ہے۔ ٹان نے اپنی گاڑی پر ایک بڑا سرخ بینر لگایا جس پر لکھا تھا: “لوگو مجھے پہلے جانے دو، میں Guizhou جا رہا ہوں تاکہ اپنی محبت کو شادی کی پیشکش کر سکوں”۔ یہ بینر نہ صرف راستہ لینے کا ذریعہ بنا بلکہ ہزاروں ڈرائیورز کی دعائیں لینے کا سبب بھی۔ ٹان نے Fujian سے اپنی گرل فرینڈ کے آبائی صوبے Guizhou تک ساڑھے 12 گھنٹے طویل سفر طے کیا اور اسے سرپرائز دے کر شادی کی پیشکش کی، جسے اس نے بخوشی قبول کر لیا۔