چینی شہری کی ڈونلڈ ٹرمپ جیسی نقل، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
Web Desk
11 January 2026
بیجنگ میں چینی شہری ریان چن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شاندار نقالی کر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ جنوب مغربی چین سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریان چن کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن میں وہ ٹرمپ کے اندازِ گفتگو، حرکات اور باڈی لینگویج کی غیر معمولی نقالی کرتے نظر آتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
چین: کاسمیٹک سرجری نے خاتون کا چہرہ بگاڑ دیا
1 August 2026
30 سیکنڈ میں دل کی بیماریوں کا پتا لگانے والا ٹوائلٹ
1 August 2026
چوہا قیمتی ہیروں سے مزین زیورات لے اُڑا!
31 July 2026
دنیا کے مہنگے ترین آم، قیمت سیکڑوں ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں روپے میں
31 July 2026
بیٹی کی جنک فوڈ کی عادت چھڑانے کے لیے باپ نے جعلی الٹراساؤنڈ کر ڈالا، پھر کیا ہوا؟
31 July 2026
سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتا پالتو کتا مل گیا
31 July 2026
چین کا شاہکار: 625 میٹر بلندآبشار پُل، سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
30 July 2026
برطانیہ: 116 سال بعد لائبریری کو کتابیں واپس لوٹا دی گئیں
30 July 2026