LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافہ، سیلاب، کئی دیہات زیر آب، زمینی رابطہ منقطع امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز کی بندش کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا بیلاروس کے وفد کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیف آف نیول سٹاف سے ملاقات شہدا پر سیاست نا قابل قبول، سیاست کو دہشتگردی سے نہ جوڑا جائے: سرفراز بگٹی کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا بھر میں پھیل رہی ہے: مولانا فضل الرحمان امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟ ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: انتخابی مہم کا وقت ختم، دنگل کل سجے گا ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کر دی مؤقف پر قائم ہوں، کشمیری مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں ہونے دیں گے: خواجہ آصف سعودیہ کا حماس کی تخفیفِ اسلحہ پر آمادگی کا خیرمقدم، ٹرمپ کے کردار کو سراہا حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان حماس کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ امن کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتا ہے، کایا کالاس ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

موسمی بیماری کا علاج کرانے والی خاتون 3 ماہ تک کوما میں رہنے کے بعد شادی سے 2 دن قبل ہوش میں آگئیں

Web Desk

6 May 2026

مشرقی چین کی رہائشی وانگ رانرن، جن کی شادی 25 اپریل کو طے تھی، جنوری میں گلے کی تکلیف کے باعث قریبی کلینک گئیں جہاں ایک خاتون نے بغیر کسی الرجی ٹیسٹ کے انہیں انجیکشن لگا دیا۔ انجیکشن لگتے ہی وانگ کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ کوما میں چلی گئیں۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ انجیکشن لگانے والی خاتون درحقیقت ڈاکٹر ہی نہیں تھی۔ 92 دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد وانگ اپنی شادی سے محض دو روز قبل 23 اپریل کو ہوش میں تو آگئیں، مگر دماغ کو آکسیجن کی کمی کے باعث پہنچنے والا نقصان ناقابلِ تلافی ہے۔