LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 21 افراد ہلاک کسی بھی دورے کے دوران مارکیٹیں اور کاروبار بند نہ کئے جائیں، مریم نواز کی حکام کو ہدایت امریکی انتخابات کے نتائج نے امریکا کو تاریخ میں کئی قدم پیچھے دھکیل دیا: ٹرمپ مصر میں مسافر ٹرین حادثہ، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 64 افراد زخمی غزہ میں بارشوں سے 70 ہزار خیمے زیر آب، ساڑھے 3 لاکھ بے گھر افراد متاثر ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد شادی اور بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں: پوپ لیو کی جنوبی امریکا میں نوجوانوں کو نصیحت سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں

چین میں روبوٹ بوڑھی خاتون کو خوفزدہ کرنے کے الزام میں گرفتار

Web Desk

17 March 2026

چین میں ایک انسانی نما روبوٹ کو تقریباً 70 سالہ خاتون کو خوفزدہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ روبوٹ اچانک خاتون کے پیچھے کھڑا ہوا اور بازو بار بار اٹھاتا رہا، جس پر خاتون چیختی ہیں اور بیگ ہلاتی ہیں۔ پولیس نے واقعے کے بعد روبوٹ کو وہاں سے ہٹایا۔خاتون کو بعد میں ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ روبوٹ نے کسی قسم کا جنسی ہراساں نہیں کیا۔ خاتون نے روبوٹ آپریٹر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہ کروانے کا فیصلہ کیا، جبکہ آپریٹر نے معذرت کی۔اس واقعے نے عوامی مقامات پر ہیومنائیڈ روبوٹس کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور ان کے لیے حفاظتی رہنما اصولوں کی ضرورت پر خدشات بڑھا دیے ہیں۔