چین نے طویل ترین ایکسپریس وے سُرنگ کا افتتاح کردیا
Web Desk
5 January 2026
چین نے شن جیانگ کے خود مختار علاقے میں دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ تیان شان شینگلی ٹنل باضابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دی ہے۔ 22.13 کلومیٹر طویل یہ سرنگ تیان شان پہاڑوں کے نیچے تعمیر کی گئی ہے، جس میں دو الگ سرنگیں اور ہر ایک میں دو لینیں موجود ہیں۔
سرنگ کے ذریعے گاڑیاں تقریباً 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتی ہیں، جبکہ پہاڑی راستہ عبور کرنے میں لگنے والا وقت کئی گھنٹوں سے کم ہو کر صرف 20 منٹ رہ گیا ہے۔ یہ منصوبہ ارومکی–یولی ایکسپریس وے کا حصہ ہے، جو شمالی اور جنوبی شن جیانگ کے درمیان عوامی اور تجارتی نقل و حمل کو مضبوط بنائے گا۔
متعلقہ عنوانات
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026
امریکی خاتون کیلسو دنیا کی سب سے پستہ قد فائر فائٹر بن گئیں، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
27 September 2026
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026
چینی سبزی فروش کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے میک اَپ، ویڈیو وائرل
26 September 2026
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت
25 September 2026