چین میں شوہر بیوی کی ناقابلِ تمیز مشابہت، کاروبار سوشل میڈیا کی بدولت بحال
Web Desk
13 January 2026
چین کے گوانگ ڈونگ صوبے میں رہنے والے ہی شیان شینگ اور لیانگ سائیو کی شکلیں اتنی ملتی جلتی ہیں کہ لوگ انہیں اکثر جڑواں بہن بھائی سمجھ لیتے ہیں۔
یہ شادی شدہ جوڑا ہربل ادویات کی دکان چلاتا ہے، مگر کاروبار خسارے میں جا رہا تھا۔ بیوی نے شوہر کو سوشل میڈیا پر ڈوین پر پروموشن کلپس بنانے کی ترغیب دی، جس کے بعد ان کے کلپس تیزی سے وائرل ہو گئے اور کاروبار دوبارہ بحال ہوا۔
لیانگ نے بتایا کہ جب وہ پہلی بار ملے تو انہیں اپنی مماثلت کا اندازہ نہیں تھا، لیکن وقت کے ساتھ انہیں یہ احساس ہوا کہ وہ واقعی ایک دوسرے سے کافی مشابہت رکھتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
چین: کاسمیٹک سرجری نے خاتون کا چہرہ بگاڑ دیا
1 August 2026
30 سیکنڈ میں دل کی بیماریوں کا پتا لگانے والا ٹوائلٹ
1 August 2026
چوہا قیمتی ہیروں سے مزین زیورات لے اُڑا!
31 July 2026
دنیا کے مہنگے ترین آم، قیمت سیکڑوں ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں روپے میں
31 July 2026
بیٹی کی جنک فوڈ کی عادت چھڑانے کے لیے باپ نے جعلی الٹراساؤنڈ کر ڈالا، پھر کیا ہوا؟
31 July 2026
سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتا پالتو کتا مل گیا
31 July 2026
چین کا شاہکار: 625 میٹر بلندآبشار پُل، سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
30 July 2026
برطانیہ: 116 سال بعد لائبریری کو کتابیں واپس لوٹا دی گئیں
30 July 2026