LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم پولیس پر تشدد کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر ہراسگی قانون کے تحت کارروائی کیلئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری ہے: آئینی عدالت 4 اکتوبر کا لانگ مارچ فی الحال حتمی ہے، مگر حالات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتے ہیں: سینیٹر علی ظفر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری نیتن یاہو نے اماراتی صدر کی دعوت پر ابوظہبی کا دورہ کیا: اسرائیلی وزیراعظم دفتر حافظ نعیم سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے: لیاقت بلوچ قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل

چین: بچوں کو اسکول جانے میں آسانی کے لیے 288 میٹر بلند لفٹ

Web Desk

2 September 2026

چین کے صوبے یوننان کے دشوار گزار نِژوہے گرینڈ کینین میں اسکول جانے والے بچوں کی سفری مشکلات کم کرنے کے لیے 288 میٹر بلند ‘فُویاؤ’ نامی نئی بیرونی پینورامک لفٹ تعمیر کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل 2022 میں 268 میٹر بلند ‘چنگیون لیڈر’ لفٹ تعمیر کی گئی تھی تاکہ نِژوہے گاؤں کے بچے خطرناک پہاڑی راستے پر تین گھنٹے چڑھنے کے بجائے چند منٹ میں پہاڑ پر پہنچ کر اسکول جا سکیں۔ تاہم، پہلی لفٹ سیاحوں میں حد سے زیادہ مقبول ہونے اور رش بڑھنے کے باعث بچوں کو طویل انتظار کرنا پڑتا تھا۔ اب دوسری لفٹ کے فعال ہونے سے بچوں کے انتظار کا وقت آدھا رہ گیا ہے اور ان کا مجموعی سفر جو پہلے تین گھنٹے پر محیط تھا، اب صرف 30 منٹ میں طے ہو جاتا ہے