LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی

شرارتی بچے نے اپنی ناک میں تالا پھنسا لیا، ویڈیو وائرل

Web Desk

29 January 2026

چین کے صوبے ہونان کے شہر ہوائیہوا میں ایک شرارتی بچے نے اپنی ناک میں کمبینیشن پیڈ لاک لگا کر خود کو مشکل میں ڈال دیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق بچے نے یہ حرکت ’بُل ڈیمون کنگ‘ کی طرح دکھنے کے لیے کی تھی، لیکن تالا پھنسانے کے بعد وہ ایسے نظر آنے لگا جیسے اس کی ناک پر بیل کی نکیل لگی ہو۔

ناک سے تالے کو نکالنے کی متعدد کوششیں ناکام رہیں، حتیٰ کہ والدین بھی مدد نہ کر سکے۔ بالآخر فائر ڈیپارٹمنٹ کو طلب کیا گیا۔

فائر فائٹرز نے معائنہ کے بعد فیصلہ کیا کہ تالے کو کھینچنے یا زور لگانے سے بچے کی ناک میں شدید چوٹ لگ سکتی ہے، لہٰذا انہوں نے تالے کو کاٹ کر بچے کو محفوظ طریقے سے نکالا۔