چیئرمین پی سی بی کا ہاکی ٹیم کے بےروزگارکھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان
Web Desk
11 March 2026
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورلڈکپ کوالیفائی کرنے والی قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے انجری کے شکار کھلاڑیوں کو علاج سمیت ہر سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرادی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کپتان عماد شکیل بٹ کی قیادت میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔۔۔۔۔۔ 8 برس بعد ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور بے روز گار کھلاڑیوں کو سی ڈی اے میں ملازمتیں دینے ۔زخمی ہاکی پلئیرز کا علاج کرانے اور بہترین سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا
کپتان عماد شکیل بٹ نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ہاکی کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے سمیت مکمل سرپرستی کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ محسن نقوی پی ایس ایل طرز کی ہاکی لیگ کرانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔بے روزگار کھلاڑیوں نے سی ڈی اے میں ملازمتیں ملنے اوردیگر سہولیات ملنے پر خوشی کا اظہارکیا۔
متعلقہ عنوانات
قومی ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026