LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، طالبات نمایاں رہیں فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں: اسحاق ڈار وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق وزیراعظم کی پرائیویٹائزیشن کمیشن کی تنظیمِ نو 01 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق 5 اگست 2019 ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، حافظ نعیم اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا نیا دور شروع اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے کوئی طاقت کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت ختم نہیں کر سکتی، مشعال ملک امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا پورا ذخیرہ استعمال کر لیا 5اگست2019، کشمیری شناخت، حقِ خودارادیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا سیاہ باب آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ دبئی کے مشہور ہیومنائڈ روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے’موزہ‘ نامی روبوٹ سے شادی کر لی ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے: امریکی نشریاتی ادارے کا دعویٰ

امریکا: مداح کا فٹبال سے محبت کا انوکھا اظہار

Web Desk

6 February 2026

 

امریکا میں فٹبال کے مداح برائن فاؤلر نے 72 دنوں، 20 گھنٹے اور 56 منٹ میں ایک سیزن کے دوران تمام 30 نیشنل فٹبال لیگ (NFL) اسٹیڈیمز میں حاضر ہو کر ایک ساتھ دو گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا دیے۔

فاؤلر نے ایک سیزن میں سب سے زیادہ 56 NFL میچز دیکھنے کا ریکارڈ قائم کیا اور کم وقت میں تمام اسٹیڈیمز میں حاضری کا بھی عالمی ریکارڈ بنایا۔

انہوں نے کچھ اسٹیڈیمز میں دو بار حاضری دی تاکہ ہر اس ٹیم کا ہوم میچ دیکھ سکیں جو اسٹیڈیم شیئر کرتی ہے، جیسے نیویارک جیٹس اور نیو یارک جائنٹس۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ جان رائن بیلے کے پاس تھا، جنہوں نے 2021 میں 74 دن، 7 گھنٹے اور 35 منٹ میں یہ ریکارڈ قائم کیا تھا۔