کیلیفورنیا کے ساحل پر اُٹھنے والے پُراسرار بلبلوں کا معمہ حل ہوگیا
Web Desk
20 November 2025
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ہرموسا بیچ کے ساحل پر رواں ہفتے پُراسرار بلبلوں کے اُٹھنے نے مقامی رہائشیوں میں تجسس پیدا کر دیا اور مختلف قیاس آرائیاں جنم لیں، جن میں بلیو فِن ٹیونا، زیرِ آب سرگرمی یا خلائی مخلوق کے امکان شامل تھے۔
تاہم، تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ اصل میں اس علاقے میں کیلیفورنیا سے ایشیا تک فائبر آپٹکس کی نئی لائن کی تنصیب جاری تھی۔
اس کام کی نگرانی کرنے والے رِک ڈیوِینے نے بتایا کہ کمپنی میٹا آئندہ مہینوں میں ایک اضافی لائن نصب کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے اور اس کے لیے موجودہ لائن میں ہوا بھری جا رہی ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ڈکٹ صحیح کام کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کینسر میں مبتلا سانپ کا انسانوں والی جدید تکنیک سے علاج، دنیا کا پہلا کیس
23 August 2026
جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، رسومات جڑواں پادریوں نے ادا کیں
23 August 2026
پارسل کے نام پر واٹس ایپ ہیک کرنے والا نیا گروہ سرگرم
22 August 2026
ٹرین کے بیت الخلا میں بہہ جانے والی قیمتی انگوٹھی خاتون کو واپس مل گئی
22 August 2026
ہارن بجا کر سوئے ہوئے ریچھ کی نیند خراب کرنا جُرم قرار ریچھ کو جگانے پر کشتی چلانے والے پر 13 لاکھ روپے جرمانہ عائد
22 August 2026
نالی کی صفائی کے دوران مزدوروں کو قیمتی خزانہ مل گیا
21 August 2026
نیدرلینڈز: خاتون کے بیڈروم کی الماری سے سانپ برآمد
21 August 2026
یو اے ای: خاتون نے ایک اسٹکی نوٹ پر 150 الفاظ لکھ کر ریکارڈ بنا ڈالا
20 August 2026