برطانوی لڑکی نے ایک ہی برانڈ کی 877 منفرد اشیاء اکٹھی کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
Web Desk
24 December 2025
19 سالہ برطانوی لڑکی ہوپ رابرٹس نے جیلی کیٹ برانڈ کی 877 منفرد اشیاء اکٹھا کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ بیڈفورڈ شائر میں ان کے گھر گینیز کے اہلکار پہنچے اور کلیکشن کی تصدیق کے بعد انہیں ریکارڈ سے نوازا۔
ہوپ رابرٹس اکثر اپنے جیلی کیٹس کلیکشن کی نمائش سوشل میڈیا پر کرتی ہیں، جس سے ان کے ٹک ٹاک پر 27 ہزار اور انسٹاگرام پر 20 ہزار فالوورز ہیں۔ ان کے کلیکشن میں پلش ٹوائز، کی چینز، اسٹکرز، بیگز اور فنگر پپٹس شامل ہیں
متعلقہ عنوانات
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026
امریکی خاتون کیلسو دنیا کی سب سے پستہ قد فائر فائٹر بن گئیں، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
27 September 2026
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026
چینی سبزی فروش کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے میک اَپ، ویڈیو وائرل
26 September 2026
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت
25 September 2026