LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاسداران انقلاب کا امریکی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کرنیوالے جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، پی ایس ایل سیزن کی تیاریوں پر گفتگو دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے قاہرہ میں جلد اہم اجلاس متوقع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے ایران کی قشم جزیرے پر امریکی حملے کی شدید مذمت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکا کی علی السالم ایئربیس پر حملے کا دعویٰ

قبرض میں ایران کیلئے جاسوسی کرنے والا دوہری شہریت کا حامل برطانوی شہری گرفتار

Web Desk

31 July 2026

برطانیہ اور آذربائیجان کی دوہری شہریت رکھنے والے 44 سالہ راشد سلطانوف کو قبرص میں واقع برطانوی فضائی اڈے ‘آر اے ایف اکروتیری’ (RAF Akrotiri) کی مبینہ جاسوسی اور معلومات ایران کی اسلامی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) سے منسلک ادارے کو فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لندن کی انسدادِ دہشت گردی پولیس کی تحقیقات کے تحت 17 جولائی کو کی جانے والی اس گرفتاری کا تعلق 11 مئی سے 22 جون 2025 کے درمیان پیش آنے والے حساس فوجی تنصیبات کی خفیہ نگرانی کے واقعات سے ہے۔ برطانوی حکام نے بتایا ہے کہ ممنوعہ مقام کی جاسوسی کے جرم میں نامزد ملزم کو قانونی کارروائی کے تحت برطانیہ منتقل کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ اس کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکے۔